![حج اور عمره كے مسائل](https://www.muslim-library.com/wp-content/uploads/2014/09/urdu_The_Book_of_Hajj_and_Umrah.png)
- محمد اقبال ?يلاني
- www.kitabosunnat.com
- شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
- 233
- 11230
- 2691
- 2261
حج اور عمره كے مسائل
زیر تبصرہ کتاب تفہیم السنة سیریز کی دسویں کتاب ہے۔ جس میں حج و عمرہ کے جمیع مسائل کو کتاب و سنت کی روشنی میں محترم محمد اقبال کیلانی حفطہ اللہ نے اپنے مخصوص مدلل انداز میں بیان کیا ہے۔ احادیث کی تصحیح و تضعیف کیلئے زیادہ اعتماد شیخ البانی رحمہ اللہ کی تصانیف پر کیا گیا ہے۔ حج و عمرہ کے عملی و علمی مسائل پر جمیع تصنیف ہے۔ خود بھی مطالعہ فرمائیں اور دیگر احباب کو بھی مطالعہ کی ترغیب دلائیں۔
: