القائمة الرئيسية
  • plurk
Muslim Library | The Comprehensive Muslim e-Library
APP
آخر تحديث 21-3-2018
الأحد, 22 ديسمبر 2024
جمادى الآخر 21, 1446
Number of Books 10366

اسلام کی عالمگیریت

اسلام کی عالمگیریت

اسلام کی عالمگیریت

اس صدی میں جہاں ذرائع آمد و رفت و ترسیل نے امید سے کہیں بڑھ کر ترقی پائی ہے وہاں بین التہذیب آگاہی بھی عام شے ہوگئی

ہے ۔اور کمیونزم کی نقاہت اور سویت یونین اور دیگر کمیونسٹ ریاستوں کے زوال کے بعد بہت سی تجاویز پیش کی گئیں جو اس

بات پر زور دیتی ہیں کہ عالمی قوانین، اقدار اور اخلاقیا ت کو اپنایا جائے تاکہ دنیا بھر کی اقوام کے درمیان تعلق استوار کیا جائے ۔

حال ہی میں اقوام متحدہ کی وساطت سے نام نہاد نیو ورلڈ آرڈر کا

تصور پیش کیا گیا تاکہ اخلاقیات و اقدار مقرر کی جاسکیں اور

مختلف تہذیب و تمدن میں بسنے والے لوگوں پر قوانین لاگو کیے

جاسکیں۔ ایک سوا ل جو یہاں فورا اٹھے گا وہ یہ کہ کس کی

اقدار،قوانین اور طریقہ ہائے زندگی وہ اپنانے جارہے ہیں؟ بلاتردد وہ

صرف امریکی طرز زندگی کا تصور ہی ہوسکتا ہے جو پیش کیا

جائے گا۔کیونکہ امریکہ ہی اس وقت اقوام عالم میں واحد سپر پاور

ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کا سب سے مضبوط معاشی

سہارا بھی ہے ۔ چارلز کراتھامر

: