- فاتن صبري
- امیره كوثر
- 2019
- 38
- 7075
- 2323
- 2086
یسوع مسیح کا حقیقی پیغام قرآن اور بائبل میں
یہ کتاب ایک مختصر خلاصہ ہے جس میں میں عیسائیت کی اصل اور اس کے موجوده دور کی حقیقت کو واضح کرنا چاہتي ہوں- یہ عیسائیوں کو اپنے عقائد کی بنیاد جاننے کے لئے رہنمائی کران ہے (ایک خدا پر ایمان لاان اور اسے عبادت میں یکجا کرن ا)- . اس خلاصہ میں ، میں نے قرآنی آیات کا حوالہ دینے کی کوشش کی ہے جس میں حضرت عیسیٰ مسیح اور اس کی والده کی کہانی کا تذکره ہے ، اور تورات اور انجیل کی موجوده تحریروں سے ثبوت پیش کرنے کے لئے مسیحی قارئین کو ان کے اپنے وسائل کا استعمال کرتے ہوئے عیسیٰ مسیح کا حقیقی پیغام بیان کرنا ہے ۔
مسیحی ، یہودی ، اور مشرق وسط ی کے مسلمان خدا کا حوال ہ کرنے کے لئے “لله” کا لفظ استعما ل کرت ے ہیں ، جس سے مراد
2 ، دانیا ل کی کتاب 6:20 عبرانی اور : صرف سچا خدا ہے۔ عہد قدیم کے پہلے ورژن میں لفظ لله کا ذکر 89 بار ہوا تھا۔ (ابتدا ء 4
عربی بائبل کا حوالہ )
یہ کتاب تمام آزادی پسندو ں ، کھلے ذہنوں اور حق کے متلاشیوں کو یہ جاننے میں مدد دیتی ہے کہ خال ق (لله) 1 نے تمام اقوام کو تمام رسولوں کے ساتھ تاریخ میں ایک انوکھ ا پیغام بھیجا تھا یعنی خالص توحید۔ حضرت عیسیٰ بھی ان متقی رسولوں میں شامل تھے جنہوں نے اپنے لوگوں کو حق کی طرف رہنمائی کرنے کی کوشش کی ، لیکن بہت سے لوگوں نے اپني خواہشات کی پیروی کی اور اس طرح انبیاء کی تعلیمات سے بہت دور ہوگئے۔ میں لله سے دع ا کرتي ہوں کہ یہ کتاب دنی ا اور آخرت میں ، فائده مند اور ہدایت و برکت کا ذریعہ ثابت ہو۔